تُوں مِیرا ہے جس قدر، میں بھی ہوں، کہ نہیں ہوں
یعنی تیرا عشق، تیرا جنوں ہوں، کہ نہیں ہوں
کیا اب بھی رہتا ہے تِری آنکھوں میں عکس مِیرا
کیا آج بھی، میں جوں کا توں ہوں، کہ نہیں ہوں
2024-11-08 04:38:45
0
°🫧•𖨆٭ c𝚛α𝒛ⲩ𝖇ᴏⲩ꙳○𖨆° :
Chisa ❤
2024-10-09 12:46:02
2
Arshad Khan :
A-1 chapli kabab akely akely Hasan Bhai Achi Bat Nahi Hai ye