@hakeemawaisghaffar: السلام علیکم بنانے کا طریقہ سنگھاڑا 30 گرام گوند کیکر 30 گرام سردی محسوس کریں تو شوارا 30 گرام بھی شامل کر لیں بادام گری 10 گرام پستہ 10 گرام موسلی سفید اچھے والی 20 گرام تخم اٹنگن پانچ گرام تخم پیاز پانچ گرام سب چیزوں کو مشین میں باریک کروا لیں ایک چائے والی چمچ صبح ناشتے کے ایک گھنٹے بعد اور ایک چائے والی چمچ رات کھانے کے ایک گھنٹے بعد پانی سے بھی کھا سکتے ہیں اور بہتر ہے ہلکی پتی والی چائے استعمال کریں کیوںکہ دودھ پینے سے اکثر گیس تیزابیت معدے میں خرابی پیدا ہوتی ہے یا سونف ڈالے دودھ میں یا مجبوری میں چند دن چائے کا استعمال ہلکی پتی والی کرے ایک چمچ سے دو دو چمچ تک بھی صبح و شام کھایا جا سکتا ہے بہترین رزلٹس ہیں اپ کی تمام تر جوانی والی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے جو بھی اپ طاقت ہاتھ سے ضائع کر چکے ہیں یا اپ شادی شدہ ہیں تو اس کو کھانے کے بعد اپ کا وقت ٹائم اس میں اضافہ ہوگا اور جو جوڑوں کی رطوبت ہے جو وائٹ سیل ہمارے کم ہو جاتے ہیں ہاتھ سے یا ازواجی زندگی شادی شدہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو رہے ہوتے ہیں وہ پورے ہو جاتے ہیں اور اس نسخہ کو کم مقدار میں میں نے بتایا ہے راس ائے تو اس سے دو تین گنا زیادہ کر کے ایک دفعہ سال میں ادھا کلو سے ایک کلو تک بنا کے دو تین ماہ میں کھا سکتے ہیں اور مکمل تندرستی کے لیے اپ کو قبض نہ ہو قبض ہو تو اس کی کوئی گولی ادوائی کھائیں اپ کا معدہ گیس ثابت نہ کرتا ہو ازما ٹھیک ہو ورنہ ہازمے والی کوئی اچھی دوائی یا نسخہ ساتھ میں ضرور استعمال کریں پھر اس کے بعد اس کا استعمال کریں غذا اگر اپ نے کھانی ہے تو غذائیں چار نمبر استعمال کریں اگر اپ کے پیٹ میں گیس اپ یا زیادہ ہے گیس زیادہ نہ ہو تو پانچ نمبر غذا استعمال کر سکتے ہیں پانچ چار پانچ نمبر غذاؤں کے لیے ہمارے سوشل میڈیا چینل جا کے اپ دیکھیں گے تو اپ کو وہاں سے یہ غذائیں مل جائیں گی یا یہ جو سب سے پہلا اویئرنس ہیلتھ والا لنک ہے اس کو اوپن کریں وہاں سے جا کے غذائیں دیکھ لیں یا یا سوشل میڈیا پر میسج کر کے ہمیں اکاؤنٹس وغیرہ میں ہمارے موبائل پر ہم سے بھی غذاؤں کے متعلق پوچھ سکتے ہیں۔ #awarenesshealth5013