کسی کا درد ہو,دل بے قرار اپنا ہے۔
ہوا کہیں کی ہو,سینہ فگار اپنا ہے۔
ہو کوئی فصل مگر,زخم کھل ہی جاتے ہیں !
سدا بہار دل,داغدار اپنا ہے۔
بلا سے ہم نہ پئیں,مے کدہ تو گرم ہوا !
بقدر تشنگی رنج,خمار اپنا ہے۔
2024-10-23 04:35:17
1
To see more videos from user @its...sarah, please go to the Tikwm
homepage.