@bbcurdu: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کا تین روزہ جرگہ سنیچر کی سہہ پہر سے شروع ہو گیا ہے اور ضلع خیبر میں اس وقت جرگے کا مقام ایک خیمہ بستی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ جرگے میں کیسا ماحول ہے؟ اس حوالے سے تفصیلات بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان #facts #Jirga #bbcurdu