@sandyeditz57: جب کوئی مرد نرم مزاج، اور مستقل طور پر کسی عورت کا احترام کرتا ہـــــے، تب ہی اس کا اعصابی نظام ٹھیک ہونـــــــے لگتا ہــــــے۔ یہی وجہ ہــــــے کہ جب کسی عورت کو کسی رشتے میں خالص محبت دی جاتی ہے تو ان میں خاص چمک آجاتی ہــــے۔ دراصل یہ صرف محبت نہیں ہوتی بلکہ اس سے بڑھ کر ان کے جذبات کی حفاظت ہوتی ہے۔ اور کسی بھی عورت کے جذبات کی حفاظت کرنا ہر ایک مرد کے بس کی بات نہیں۔ ایک مرد کی اچھی تربیت پتہ ہے کیا ہوتی ہے...؟؟ عورت کے قصوروار ہونے کے باوجُود وہ اُس کی تذلیل نہیں کرتا، پِھر بھی اُس کی عِزت اور احترام کا خیال کرتا ہے، مرد کا ایک درجہ اِس لیے بُلند رکھا گیا ہے کیونکہ وہ مُحافظ ہے #fypシ #foryou #trending