@kashifakhonzada: مجھے ان لوگوں پر حیرت ہوتی ہے ۔ ، جو چاند پر جانے کی باتیں کرتے ہیں مجھے تمہارے پہلو میں جگہ مل جائے تو یہ میرے لیے اتنی خوش نصیبی کی بات ہے جیسے کسی کنگال کو سارے جہاں کی دولت سے نواز 🥀❤️🩹دیا گیا ہو ۔ . #its_salarjan #fyp #deeplines #khudaaurmohabbat