دیکھ نفرت کے حوالوں سے کہاں سمجھیں گے
گاؤں کے لوگ ہیں چالوں سے کہاں سمجھیں گے
ٹھوکریں کھا کے ہی سمجھیں گے نئی نسل کے لوگ
چھوڑنا یار مثالوں سے کہاں سمجھیں گے
2024-10-16 16:18:13
4
To see more videos from user @boring_boy09, please go to the Tikwm
homepage.