@ptiofficial: غیر آئینی ترمیم کو پاس کروانے کے لئے ظلم کی ایک اور داستان۔۔۔ "فیاض چھجڑا ایم این اے کے 12 سالہ بیٹے کو اٹھا کر اس کے سینے کے ماس کو پلاس کے ساتھ کھینچا گیا، اس کے ناخن پلاس کے ساتھ کھینچے گئے، اور یہ سارا ظلم Live Zoom پر اس کی ماں کو دکھایا گیا"، صاحبزادہ حامد رضا #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور