@arslan.turk170: میں نے سیکھا کہ ہر معصوم دکھنے والا معصوم صفت نہیں ہوتا بلکہ ! معصوم صفت صرف وہی لوگ ہیں جو سازشیں نہیں کرتے ۔ پیٹھ پیچھے وار نہیں کرتے ۔۔۔ اور۔۔۔ ناراضگی کے لمحوں میں وہ آپ کو نیچا دکھانے اور طنز و طعنے دینے کی بجائے وہ آپ کا احترام کرتے ہیں۔۔۔۔🩵