@rohmatalatt: makeup slayed so hard #pinterestgirls #desipinterestinspo #pinterestmakeup #desibelle #belle

ROHMA TALAT
ROHMA TALAT
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 October 2024 19:19:46 GMT
13192
860
13
7

Music

Download

Comments

stayofakind
Insharah 🍉 :
hold on I'm trynna spell gorjus
2024-10-17 19:26:09
1
floweryclicks
★ S H I Z A ★ :
Ahh my eyes are goona fall out 😭💗
2024-10-17 19:28:14
0
raayan0007
Raayan :
you slayed too 🫰
2024-10-17 19:28:01
0
hussnain___shyk7
hussnain :
my red hair baddie got pretty
2024-10-17 20:06:27
0
javeriiya._
Javeriya🌷🦢🍡🪽 :
Okayyy but now I'm in loveeeee
2024-11-27 16:41:52
0
ahsankhan22
Ahsan Khan :
🥺🥺🥺
2024-10-19 16:05:45
0
soleira00
🌞 :
😂
2024-12-19 11:10:42
0
ducati333
ducati333 :
🥰🥰🥰
2024-10-21 12:05:12
0
mimi_archive
Mimi_archive :
you so cutuuu I want to pinch your cheeksss I can't (I'm a girl pls don't get scared lmaoo) 😭😭
2024-10-22 17:26:11
1
To see more videos from user @rohmatalatt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا آپ نے کبھی ابلا ہوا انڈا کاٹا اور زردی کے گرد سبز یا گہرے رنگ کا حلقہ دیکھا؟ فوری گھبراہٹ ہوئی کہ انڈا خراب تو نہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس سبز رنگ کا اصل مطلب کیا ہے۔ سبز رنگ کا مطلب کیا ہے یہ سبز رنگ انڈے کے خراب ہونے کی علامت نہیں ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ انڈا زیادہ دیر تک یا بہت تیز آنچ پر ابالا گیا ہے۔ جب انڈے میں موجود آئرن اور سلفر زیادہ گرمی کی وجہ سے آپس میں مل جاتے ہیں تو زردی کے گرد سبز یا سرمئی رنگ کا حلقہ بن جاتا ہے۔ یہ ایک کیمیکل reaction ہے جو کھانے میں بالکل نقصاندہ نہیں ہے۔ کیا یہ انڈا کھانا محفوظ ہے جی ہاں بالکل محفوظ ہے۔ سبز حلقے والا انڈا کھانے میں کوئی نقصان نہیں ہے۔ لیکن اس کا ذائقہ تھوڑا مختلف ہو سکتا ہے اور غذائیت تھوڑی کم ہو جاتی ہے کیونکہ زیادہ پکانے سے کچھ vitamins ضائع ہو جاتے ہیں۔ انڈا صحیح طریقے سے کیسے ابالیں پانی ابالو پھر انڈا ڈالو۔ 8 سے 10 منٹ ابالو، زیادہ نہیں۔ فوری ٹھنڈے پانی میں ڈالو۔ اس طرح زردی بالکل پیلی رہے گی اور سبز حلقہ نہیں بنے گا۔ انڈے کے فائدے انڈا دنیا کی سب سے مکمل غذا ہے۔ اس میں پروٹین، وٹامن ڈی، وٹامن بی 12، آئرن، زنک اور omega 3 سب موجود ہیں۔ دماغ تیز کرتا ہے، مسلز بناتا ہے، ہڈیاں مضبوط کرتا ہے اور وزن کنٹرول میں مدد کرتا ہے۔ روزانہ 2 انڈے کھانا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے

About