@💞اسلام کی شہزادی👑:رمضان شریف کا آخری عشرہ شروع ہو گیا ہے💞 یہ عشرہ نجات کا ہے اس عشرے میں جہنم کی آگ سے نجات کی دعا کریں 🤍
:: اللہم اجرنی من النار ::
اے اللہ'' مجھے جہنم کی آگ سے بچا آمین 🤲
رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں (21 23 25 27 29 ) میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے ان راتوں میں شب قدر کی تلاش کرنی چاہیے 🤔
ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟
شب قدر ہزار راتوں سے بہتر ہے۔
اس رات میں فرشتے اور روح الامین نازل ہوتے ہیں، اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے۔
یہ رات سلامتی کی ہے، صبح صادق تک۔
ان طاق راتوں میں سے ہی کوئی ایک رات ہے جو شب قدر ہے جس کی فضیلت خود قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے لیکن اس رات کا کسی کو بھی آج تک علم نہیں کہ وہ کونسی رات ہے رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں ہی ایک ایسی رات ہے جو برکتوں والی رحمتوں والی گناہوں کی معافی مانگنے والی اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے والی رات ہے طاق راتوں میں زیادہ سے زیادہ عبادت کیا کریں نمازیں پڑھیں نفل پڑھیں تسبیحِ پڑھیں قرآن پاک پڑھیں دعائیں مانگیں استغفار کریں زکوٰۃ دیں فطرانہ دیں مسکینوں محتاجوں یتیموں کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیں خرچ کریں خدا کی راہ میں ان راتوں میں عبادت کا ثواب اور دگنا ہو جاتا ہے شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے اس رات عبادت کرنا ایک ہزار مہینے کی عبادت کرنے سے افضل ہےشب قدر رمضان المبارک کی آخری پانچ طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہے جس میں سے پہلی طاق رات آج کی رات ہے
برکتیں رحمتیں سمیٹیں ،عبادت کریں خوب دعائیں مانگیں قرآن پاک کو پڑھیں اللہ تعالیٰ کو یاد کریں ذکر و اذکار اور تسبیحِات کریں شب قدر میں عبادات کا ثواب بہت زیادہ ہے اس طرح صدقہ خیرات کا ثواب بھی بہت زیادہ ہے اس لیے صدقہ کریں خیرات کریں فطرانہ دیں زکوٰۃ ادا کریں
اور استغفار بہت زیادہ کریں اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی اور جہنم کی آگ سے نجات مانگیں بہت عظیم راتیں ہیں خوب عبادات کریں خود کو تھکائیں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں عبادت میں زیادہ وقت گزاریں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں حاصل کریں اس عظیم رات سے رحمتیں لوٹیں
اللہ تعالیٰ ہمیں طاق راتوں کی فضیلت اور برکات سے نواز دے آمین یارب العالمین 🤲
اور کوشش کریں صلوٰۃ تسبیحِ پڑھیں بہت ثواب ہے اسکا ماشاءاللہ صلواۃ تسبیحِ کا طریقہ تو آپ سب جانتے ہیں خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو پڑھنے کی دعوت دیں 🤍
2026-03-12 17:50:07
1
To see more videos from user @arslanhaider058, please go to the Tikwm
homepage.