میں نے اج اپ کی کرونے والی ویڈیو دیکھی بہت دکھ ہوا جو اللہ کے سامنے روتا ہے وہ بندوں کے سامنے کبھی نہیں روتا اور اللہ یقین مانے پردے رکھنے والا ہے وہ منہ بنا کے رونے کے ب***** نہیں کرتا بلکہ خوش ہوتا
2024-10-22 03:57:26
0
Humeayesha H collection :
اور اپنے بندوں پہ پیار اتا ہے اللہ اتنا پیارا ہے اور بندوں کے سامنے رونے سے ایک بندہ اگر ہمدردی کرتا ہے تو دس اس کا مذاق اڑاتے ہیں پلیز مائنڈ مت کرنا حقیقت بتا رہی ہوں زندگی میں جو وقت میں نے دیکھا
2024-10-22 03:57:58
0
Humeayesha H collection :
اپ بلڈ کینسر کی بات کرتے ہو میرے گھر میں یہ بیماری ائی ہے اور اللہ نے معجزہ کیا میری بچی کو تھی اپ تو ٹھیک ٹھاک ہو اور اس کو جواب دے دیا تھا ڈاکٹروں نے بہت معصوم تھی اور اس نے بڑی ہمت کر کے اس بیماری
2024-10-22 03:58:21
0
Humeayesha H collection :
جنگ لڑی اپنی بیماری سے اور پھر اللہ سے میں نے مانگا اور خوب مانگا اور الحمدللہ اللہ تعالی نے معجزہ کیا بے شک اللہ عجیب بہت محبت کرنے والے ہیں
2024-10-22 03:58:40
0
Humeayesha H collection :
السلام علیکم میرے بھائی اللہ تعالی اپ کو صحت کاملہ اجل عطا فرمائے برا نہ ماننا میری بات کا جو وقت اپ نے دیکھا ہے وہ میں نے بھی دیکھا ہے لیکن تہجد میں مانگا اور الحمدللہ اللہ نے معجزہ کیا اپ بھی تہجت
2024-10-22 03:56:27
0
Humeayesha H collection :
ازما کے دیکھو کہ اس وقت صرف رب سننے والا ہوتا ہے اور اللہ بڑا غفور الرحیم ہے اپ تو حجت میں رویا کرو اور اللہ سے خوب دعائیں کیا کرو معجزہ اپنی انکھوں سے دیکھو گے میں نے دیکھا اللہ کا معجزہ الحمدللہ
2024-10-22 03:56:50
0
To see more videos from user @chacharikshawala, please go to the Tikwm
homepage.