@punjabi_quen1: *کچھ لوگوں کو زبان نہیں دل دعا دیتے ہیں، یقینًا وہی لوگ بہت خاص ہوتے ہیں جو اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں، اللہ پاک ہمیں ایسے لوگوں میں سے بنائے کہ لوگ ہمارے لیے خود دل سے دعا کریں نہ کہ ہمیں انہیں کہنا پڑے کہ ہمارے لیے دعا کیجیے، میرا نہیں خیال کہ اس سے بڑی کوئی کامیابی کسی انسان کے لیے ہو سکتی ہے کہ وہ اپنے پیچھے دعا کرنے والوں کو چھوڑ جائے* *یا اللہ ہمیں اپنی مخلوق کے لیے آسانیاں بانٹنے والا اور خلوص دل سے دعائیں مانگنے والا بنا دے*

only Islamic post
only Islamic post
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 October 2024 05:48:23 GMT
296
65
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @punjabi_quen1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About