@waheedsabir_: ساہیوال میں لوٹا ہونے کا پہلا نتیجہ موصول میں کراچی سے 24 گھنٹے کا سفر کر کے ووٹ ڈالنے ائی تھی میں نے عمران خان کے نام پر ان کو ووٹ ڈالا تھا اب یہ لوٹا ہو گیا ہے تو میں لوٹا اس کو دینے ائی ہوں کراچی سے ائی خاتون نے ساہیوال سے ایم این اے عثمان لوٹے کے گھر لوٹا پھینک دیا