میں اپنے زعم میں اِک بازیافت پر خوش ہُوں !
یہ واقعہ ہے کہ , مجھ کو مِلا وہ اب بھی نہیں۔۔
یہ دُکھ نہیں کہ , اندھیروں سے صُلح کی ہم نے !
ملال یہ ہے کہ , اب صُبح کی طلب بھی نہی۔۔
2024-10-25 11:58:29
1
To see more videos from user @.kkwrites07, please go to the Tikwm
homepage.