@xohaib_khann: میں دُکھوں سے بھری کتاب ہوں مجھے سوچ سمجھ کر پڑھ مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی جسے نفسیات پہ کمال تھا🥺۔ #foryoupageofficial #urdupoetry #shayari #shayarilover #shayaristatus #poetry #poetrystatus #grow #reach #account #unfreeze
میرا قصہ بہت مختصر تھامیرا دل بھی لازوال تھا
میری زندگی وہ شخص تھاجسے ہر فن میں کمال تھا
میں دکھوں سے بھری کتاب ہوں مجھے سوچ سمجھ کر پڑھ
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی جسے نفسیات میں کمال تھا
2024-10-26 18:38:23
6
To see more videos from user @xohaib_khann, please go to the Tikwm
homepage.