@bazmeshehroz: میں نے چند دن پہلے اپنے ایک کلاس فیلو کو دیکھا تو حیران رہ گیا کہ وہ میرے دادا کی عمر کا لگ رہا تھا نہ سر پر بال تھے اور نہ ہی چہرے پر رونق۔۔ تو سوچا کہ کیوں نہ آپکو بھی ایک اچھا سا نسخہ بتایا جائے جس سے آپ اپنی جوانی اور خوبصورتی کو برقرار رکھ سکیں۔ Remedy For Aging #bazmeshehroz #skincare #aging #foryou #explore #aginggracefully