@arriecakes: #pusharriecakes

Arrie Cakes
Arrie Cakes
Open In TikTok:
Region: ZA
Monday 28 October 2024 14:29:25 GMT
264455
20193
235
119

Music

Download

Comments

sthandwa947
💫STHANDWA NKABINDE💫 :
Insimbi endala le😏
2024-10-29 23:52:29
94
kaos8625
Chaos 10111 :
🐊Endala
2024-10-29 02:18:15
33
motlaks5
motlaks5 :
Mara nna I don't see anything wrong with her you guys are just haters
2024-12-21 07:45:50
5
micanemukvaloyi
micariser :
🥰🥰🥰🥰she cute ,jelous comments why maar ladies,
2024-12-02 21:08:55
2
mo_thebozza
mo_saddam :
Darling 🥰🥰🥰
2024-10-28 20:35:29
1
meciwamadona
sedi❤️‍🔥 girl :
She's one of a kind shame🥰
2024-12-25 00:21:08
1
its.your.lannie_rezz
Rezz_____🤺 :
🫶🏽
2024-10-28 15:02:56
1
nani.bricks
Nani Bricks :
U r more than beautiful
2024-10-29 08:14:21
1
janetshilidzi
Tshilidzi ♓ 🇿🇦🇿🇦🇿🇦 :
we don't worry ,we don't care, we love you girl 🥰🥰
2024-12-15 18:58:29
1
topclass_pantsula
Topclass😎 Pantsula :
insimbi edla ezinye
2024-11-11 10:49:15
11
bart1andonly
Bart1andonly :
jy maak mal🥰🥰🥰
2024-10-30 15:56:07
1
duwayne_nortje
KaDoefy a.k.a Die board :
sies nwata pap
2024-11-07 05:45:30
1
kerry_b_76
kerry_br@t😬🇹🇹🤜💯 :
my goodness🤩😘❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥
2024-11-05 03:07:59
1
omuhlerh
Mazikode❤️ :
I LOVE YOU🥰❤️‍🔥
2025-01-25 12:38:39
0
rinusbarties
RINUS BARTIES :
🥰🥰🥰🥰🥰cute
2025-01-21 20:38:49
0
yanapops23
it's your girl Yana 💜 :
The outfits is giving
2024-10-28 14:40:35
0
akafigaro5
FiekkieRoss :
no no no 😔😔😔😔😔😔😔😔😔
2025-01-01 18:35:26
1
user6114396166810
Nozipho.M :
deep down bayayihalela le body abanye kodua muhle nje locc uphelele😎🔥
2025-01-18 16:06:18
0
sibebeda8
sibebeda8 :
beautiful klaar jealous down 🥰
2025-01-09 06:13:28
0
sithembiso.nanazi4
Sithembiso Nanazi :
U are so cute
2025-01-10 19:13:21
0
arnoldgwala
The Arnold Gwala :
God is good 🥰
2025-01-11 19:25:27
0
mojitals8
Mojitals :
my biggest crush 🫂❤💯...
2025-01-22 19:40:51
0
skhumbakhathi
matew :
you need me in your life
2025-01-22 10:40:28
0
siphomphela
Sphola Letlaka Mphela :
🥰🥰🥰🥰🥰hot chilli
2025-01-25 17:18:00
0
devine8241
Devine :
Ravishing 🥰
2024-10-28 18:16:03
0
To see more videos from user @arriecakes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ کا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ اقدس کی حاضری کا واقعہ حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ کے لَیل و نہار  یعنی رات دِن حضور نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے عِشق و محبّت میں غرق رہتے تھے ہِجر و فراق کے لمحات طویل سے طویل تر ہوتے جا رہے تھے اور پِھر ﷲ تعالیٰ کو حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ کی حالت پر رحم آ گیا حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ بغرض زیارت روضۂ اقدس تشریف لے گئے جب حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ مدینةُ الرسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میں داخل ہوئے تو عِشق و مستی کی کیفیت سے بے خود ہو گئے اور جب روضۂ اطہر صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر نظر پڑی تو آستان بوسی کا شرف و فخر حاصل کرنے کے لیے بے اِختیارانہ جُھکے مگر پِھر سر اُٹھا لیا گویا ایک گونہ تردد و اِضطراب ہے کسی پہلو کَل  یعنی قرار نہیں پڑتی آستان بوسی کی جرأت نہیں ہوتی حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ کی اس کشمکش کو دیکھ کر خادم نے عرض کی حضرت جلد ہی آستان بوسی کر لیں عوام کا ہجوم بڑھتا جا رہا ہے حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ نے چشمِ پُرنم کے ساتھ فرمایا آستان بوسی کے لیے جب جُھکتا ہوں تو دِل سے آواز آتی ہے اے خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ حیا کر تیری زبان اور دہان پلید ہے مُحَمَّد مُصطفیٰ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا آستان طیّب اور پاک ہے اسی لیے اِرادہ کی تکمیل میں محرومی نصیب ہے کیا کروں یہ دِل کے معاملے ہیں کوئی اور کیا جانے ادب نے حوصلہ نہ بخشا کہ آستان بوسی کی جائے محبّت جب مجبور کرتی تو سر جُھکا دیتے اور جب ادب مجبور کرتا تو سر اُٹھا لیتے۔ دب ہی تو محبّت کی رُوح ہے۔لہٰذا حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ ﷲ علیہ آنسو بہاتے پیچھے ہٹ گئے اور آستان بوسی نہ کر سکے۔  عِشقِ رسول کریم ﷺ،صفحہ ٨٥٠،٨٥١  لے سانس بھی آہستہ یہ دربارِ نبیﷺ ہے خطرہ ہے بہت سخت یہاں بے ادبی کا  فداک امی و ابی یاسیدی یاحبیبی یا رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم#unfrezzmyaccount #pleasetiktokteamviralvideo💯

About