@solidamall:

solidamall
solidamall
Open In TikTok:
Region: AZ
Monday 28 October 2024 21:53:02 GMT
21947
234
3
36

Music

Download

Comments

hdunyamh
Allahu ekber :
bu qiz. geyimleri. cox. gozle. dasiyr heqeten
2024-11-12 15:42:32
0
denizvelizade3
denizvelizade3 :
qiyməti
2025-01-20 20:56:05
0
To see more videos from user @solidamall, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار ان لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقے تھے اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے بر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا.... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، کتنا ... ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ رہتے ہیں اور ہم.... ہم بس ان کے حصے کی زنده محبت ان کے حصے کے خواب، ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں۔

About