@isayaahbakht: میں اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہونا چاہتی ہوں کہ مجھے کسی انسان اور اس کے رویے کی پرواہ نہ ہو دن بھر کام کی تھکاوٹ اتنی زیادہ ہو کہ رات کو ماضی کی یادیں نہ ہوں حال کی فکر نہ مستقبل کا : ا خیال ہو بس بستر پہ آتے ہی نیند کی آغوش میں کھو جاؤں لوگ اس لیے مصروف ہوتے ہیں کہ پیسہ کما سکے میں اس لیے مصروف ہونا چاہتی ہوں تاکہ میں اپنے ذہن میں چلتی سوچوں سے چھٹکارا حاصل کر سکوں مجھے کسی شخص کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنے آپ کی بھی نہیں #fyp #foryou #foryoupage #sayaahbakht #unfrezzmyaccount #urdupoetry