@fkrind786: تم سے بچھڑ جانے کے بعد جائے نماز پر بیٹھ کر جب میں نے اپنے لرزتے ہوئے ہاتھ دعا کے لئے اٹھائے تو میرے کپکپاتے ہوئے ہونٹ جو ہمیشہ خدا سے تمہیں مانگنے کے عادی تھے آج خدا سے تمہیں بھول جانے کی دعا کر رہے ہیں۔ میں ہر وقت خدا سے ضد لگا لیتا تھا کہ مجھے بس تم چاہیے۔ آج میں اپنے خدا کے سامنے یہ کہتے ہوئے بہت شرمندہ تھا کہ ای خدا ...!! مجھے وہ عطا کر جو میرے حق میں بہتر ہے ۔😭