@meddytweets804: میرے پاس الفاظ ختم ہیں اج یہ سب دیکھنے کے بعد کون پڑھ لکھ کر اس ملک میں رہنا چاہے گا یا اس قوم کے لیے کام کرنا چاہے گا ؟ چند لاکھ کے سامنے یہ کروڑوں لوگ کیوں بے بس ہیں #viraltiktok #foryou #804imrankhanofficial #imrankhanpti #💔💔💔💔💔💔