@sazaeishq36: ایسا نہیں ہوتا کہ کسی کے جانے سے زندگی رک جاتی ہے یا ہم مر جاتے ہیں! 🙂 بس ایسا ہوتا ہے نا جب اس کا نام سنیں تو دل کی دھڑکن ایک لمحے کو ٹھہر سی جاتی ہے، جب بےتحاشہ ہنستے ہوئے اچانک اسکی یاد آتی ہےتو ہنسی تھم جاتی ہے اور اسکی جگہ پر ملال مسکراہٹ لے لیتی ہے، دنیا بھر کی مصروفیات سے جب فرصت ملے تو ایک یاد چپکے سے ذہن کے دریچے میں آ بیٹھتی ہے اور آنکھوں کو نم کر جاتی ہے جب کسی کو دیکھو تو ہر کسی میں اسکا عکس ڈھونڈنے کی عادت سی ہو جاتی ہے زندگی کسی کے لیے نہیں رکتی بس جذبات تھم جاتےہیں ... !!! 🙂 #foryou #foryoupage #fytシ #capcut #tiktokofficial