وعلیکم السلام بھائی،
میرے پاس ہیوی ٹرک کا لائسنس ہے، لیکن ٹریک (Trailer / Track) چلانے کا تجربہ نہیں ہے۔ میں اس وقت کار چلاتا ہوں۔
کیا کوئی ایسی کمپنی ہے جو مجھے ٹریننگ دے یا کوئی ایسا بندہ ہو جو مجھے کچھ دنوں کی عملی تعلیم (تربیت) دے دے؟
آپ لوگوں کی بہت مہربانی ہوگی۔
2026-01-17 05:22:03
0
To see more videos from user @fahadkamal7, please go to the Tikwm
homepage.