@gunah_gaar: میں ایک انتہائی بد تمیز انا پسند بد لحاظ دھو کے باز اور برا لڑکا ہوں میں وہ ہوں جسکی آنکھوں میں خواب بچپن سے مر گئے ہیں جس کا دل ہر کوئی دکھا جاتا ہے جو صرف اپنوں کے پیار اور توجہ کا محتاج رہا ہے جو آج تک کسی سے نہیں ملا جسے ٹھکرا دیا گیا ہو وہ ہوں جسے ہر رشتے ہر احساس سے محروم کر دیا گیا جس کا ہر رشتے نے مان ہی توڑا جسے خلوص کے بدلے دھوکہ ہی ملا میں وہ ہوں جسے خاص سے عام کر دیا گیا جسے مان تھا وہ ہوں جس نے خود سے خود کو خود ہی بیزار کر لیا جسکے چہرے پر رونق ہی نہیں ہے جو اپنی عمر سے زیادہ سمجھدار ہو گیا ہے جو لوگوں کے بدلتے رویوں اور بے زار لہجوں کے باوجود بھی خاموشی اختیار کی میں وہ بد نصیب ہوں جس سے سب کا دل بھر جاتا ہے ایسا ہی ہوں میں اب میں نے الفاظوں کی جنگ لڑنا چھوڑ دی ہے میں نے شکایت کرنی بھی چھوڑ دی ہے اب میں ایک خاموش تماشائی کی طرح لوگوں کے بدلنے چہرے دیکھتا ہوں کہ کیسے کھیلتے ہیں #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #hrn_editz #plzviralvideo