@noorgul593: خیبر پختونخوا میں تدریسی عمل معطل صوبے کے تمام پرائمری سکولوں کو بند کردیا گیا آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے صوبے کے 26 ہزار سے زائد پرائمری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند کردیں۔احتجاجی دھرنا دینے کیلئے اساتذہ پشاور کیلئے نکل آئے ۔صدر عزیز اللہ محمود خان کے دور میں منظور اپگریڈیشن نہ ہونے پر اساتذہ نے احتجاج شروع کردیا #primary #education #kpk#foryo #trinding #foruyou #foruoupage