@dr.soul99: لوگوں کے ساتھ حد سے زیادہ لگاؤ انہیں آپ سے دور کر دے گا - انسانی تعلقات کے پیچھے جتنا زیادہ بھاگو گے اتنا ہی اس تعلق کے قائم رہنے کے امکانات کم ہوتے چلے جائیں گے۔ دوسروں سے ان کے رویے سلوک کی شکایت کرنے سے دراصل آپ کی اپنی ہی کمزوری ظاہر ہوتی ہے اور آپ کے حق میں ان کی بے رخی مزید بڑھ جاتی ہے اور عام طور پر کوئی مؤثر حل برآمد نہیں ہوتا۔