@khalifa.haneef: دورہ تحصیل لیاقت پور حضرت خواجہ غلام در محمد کوریجہ المعروف پیر حامد سائیں (سجادہ نشین آستانہ عالیہ گڑھی شریف) کی ولی عہد خواجہ محمد عمر فاروق کوریجہ سائیں کے ہمراہ پیر بھائی جام طاہر صاحب اور قاری محمد ساجد گل محمدی کے زیرِ انتظام انٹرنیشنل محفلِ حُسنِ قرات میں شرکت ،آپ نے محفل کی صدارت کی اور دعاء فرمائی۔ اور مختلف پیر بھائیوں کے گھروں میں بھی تشریف لے گئے۔ پیر بھائیوں و عقیدت مندوں اور اہلیانِ علاقہ کی طرف سے پُر جوش استقبال اور پھول نچھاور کیے۔ #AdminPost