@realisticgirl48: مَیں نے تُمہیں دیکھا اور اِس راز کو پایا کہ بصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص کو دیکھنے سے عُمر دراز ہوتی ہے; تُمہاری آواز سُنی تو سَماعت کا ہونا سمجھ میں آیا ایک گوشت کا ٹُکڑا دل کیسے ہوتا ہے اور دماغ میں یادداشت کا خانہ کیونکر ہے.... تُمہارا ہونا آگاہی ہے ایسی باتوں کی جو مُحبّت کی نشاندہی کرتی ہیں۔۔ میرے لیئے تُمہارا ہونا زندگی ہے جاناں 🔐🧿❤️#zidi #zidiumar #umarkijan #abbottabad #tiktokpakistan #realisticgirl #viralplz #forever #november #ishq #novelskidewani #muhabbat #viewsproblem #tiktokofficial #iloveyou #loveyouforever #sukoonejan❤️ #janan #happylife #youandme