@jeje78164: #BRABUS

JEJE Bakka
JEJE Bakka
Open In TikTok:
Region: ES
Wednesday 06 November 2024 13:41:23 GMT
27585
2238
6
223

Music

Download

Comments

luisnlc
LuisNlC :
yours i saw it and it was crazy
2024-11-11 17:17:46
0
aaarrriii69
ari :
S500 with down pipes from UAE import
2024-11-06 13:56:38
2
yousseff0430
El patrón de los patrones :
bienvenido a Barcelona hermano menudo carro bessaha 😉😉😉
2025-01-06 12:19:42
0
casa.angel6
Casa Angel :
salam3alikum ajuya Ana f cancelada chi paseo magreb wala 😂😂😂😂tanja
2024-11-15 21:31:45
0
To see more videos from user @jeje78164, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Khuda Tujhe Kisi Toofan Se Ashna Kar De Ke Tere Behar Ki Moujon Mein Iztarab Nahin God bring you acquainted with some storm! No billow in your sea break in foam, Tujhe Kitab Se Mumkin Nahin Faragh Ke Tu Kitab Khawah Hai Magar Sahib-e-Kitab Nahin! And never from books can you be weaned Which you declaim, not comprehend. (Zarb-e-Kaleem-091) Talib-e-Ilm (A Student) طالبِ علم   خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں معانی: اضطراب: بے قراری، طوفان ۔ بحر: سمندر ۔ مطلب: اس شعر میں علامہ نے دورِ جدید کے مدرسوں میں پڑھنے والے ان طالب علموں کو جو اہل مغرب کے افکار و خیالات اور ان کی تہذیب و ثقافت کا شکار ہو چکے ہیں کہا ہے کہ تم ایک ایسے سمندر کی مانند ہو جس کی لہروں میں کوئی تڑپ اور بے قراری نظر نہیں آتی ۔ میری دعا ہے کہ خدا تمہاری زندگی کے سمندر کو کسی طوفان سے آشنا کر دے یعنی تمہارے اندر صحیح زندگی، انسانیت اور صحیح مسلمانی کا جذبہ اس حد تک پیدا ہو جائے جیسا کہ سمندر میں طوفان ہوتا ہے   تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو کتاب خواں ہے، مگر صاحبِ کتاب نہیں معانی: فراغ: فرصت ۔ کتاب خواں : کتاب پڑھنے والا ۔ صاحب کتاب: کتاب کا مالک یعنی کتاب میں جو کچھ لکھا ہے اس پر عمل کرنے والا ۔ مطلب : اس شعر میں علامہ جدید درسگاہوں کے طالب علم کو خطاب کرتے ہوئے یہ کہہ رہے ہیں کہ تجھے کتابیں پڑھنے سے فرصت نہیں اور تو کتابی کیڑا بنا ہوا ہے ۔ تو کتاب پڑھتا ضرور ہے لیکن اس میں جو کچھ لکھا ہے اس پر عمل کی تجھے توفیق نہیں ہے ۔ یہاں علامہ کی مراد ان کتابوں پر عمل کی نہیں ہے جو نصاب جدید میں موجود ہیں اور ان طالب علموں کو گمراہ کر رہی ہیں بلکہ ایسی کتابوں کی طرف اشارہ ہے جن کو پڑھ کر طالب علم صحیح انسان بن جائیں ۔ ایسی کتابیں جدید نصاب میں تو نایاب ہیں البتہ الہامی کتاب قرآن یا اس کی روشنی لیے ہوئے دوسری کتابوں کی صورت میں موجود ہیں ۔ لیکن ان پر بھی آج کا طالب علم عمل کرنے والا نہیں ہے ۔ اسی کو اقبال نے کہا ہے کہ وہ صاحب کتاب نہیں ہے ۔ ~ Dr. Allama Iqbal  #AllamaIqbal #Poetry #Urdu #Iqbaliyat #Iqbal #Education #Ilm #Student #Talibeilm #IslamicPoetry

About