@sukoon.e.qalb45: کسی سے دل خراب ہو جانا ہے یا کسی کا دل سے اتر جانا ایک حقیقی عمل ہے۔ لیکن اس کے بعد چیزیں پہلے جیسی نہیں رہتی بیشک آپ لاکھ کوشش کر لیں آپ پہلے والا مقام کبھی حاصل نہیں کر پائیں گے۔ اور نہ ہی آپ اس شخص کے لیے پہلی جیسی فیلنگز محسوس کر سکیں گے یہ جو دل کے ناں.....!! بہت مصوم ہوتا یے اور نازک ہوتا ہے یہ جس شخص کو پہچاننے سے انکار کر دے، تو اس شخص کو کبھی بھی پہلے جیسا مقام نہیں دے سکتا، محبتیں بس بھروسوں کا نام ہیں....!! سکونِ قلب 🍁🖤 #poetrystatus #trending #fyp #unfreeze #fyppppppppppppppppppppppp #sukoon #poetrystatus #unfreezemyacount #growmyaccount #pageforyou_🔥 #sukooneqalbedits #viral #fypシ #viralvideo #fypシ゚viral #tikktok_india #sukoon_e_qalb45