@dendyzuhriyana: #cat #morningvibes

dendy
dendy
Open In TikTok:
Region: IE
Thursday 07 November 2024 09:20:20 GMT
221
14
1
2

Music

Download

Comments

pesandankesan
The North Remembers :
mgapai kau dsna den
2024-11-07 10:27:05
0
To see more videos from user @dendyzuhriyana, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں آپ کے پاس بیٹھنا چاہتا ہوں گھنٹوں دیکھنے کے لیے آپ کس قدر قیمتی احساس ہیں.. احساسات کی بھاری سل کو اپنے نازک دل پر سہتے ہوئے، بنا کوئی شکایت کیے، آنکھوں میں نمی لیے، چپ چاپ خاموش !!! آپ ہر غم ہر تکلیف سہہ جاتے ہونگے. میں بس خاموش بیٹھنا چاہتا ہوں آپ کے ساتھ آپ کے قدموں میں، کوئی بھی بات کیے بنا..سر جھکائے۔۔ آنکھیں جھکائے.. مدینہ کی کسی سڑک کنارے بے مقصد پہاڑیوں کو دیکھتے ہوئے . یا پھر کسی نہر کنارے پانی کی لہروں کو محسوس کرتے ہوئے آپ وہ بستی ہیں جن کے قدموں میں بیٹھنے سے۔۔ ہاں فقط بیٹھنے سے ہمارے دلوں میں سکون اترنا شروع ہو جاتا ہے۔ جیسے دہکتے ہوئے کوئلوں کی نگھ ہوتی ہے ویسے خوشبو نکلتی ہے آپ کی ذات سے جو ہمیں چاروں طرف سے اپنے حصار میں کھینچ لیتا ہے آپ خود خوشبو تھے. میں آپ کے حصار میں قید ہو کر بھولنا چاہتا ہوں سب کچھ  جدائی کے امڈتے غم ،اپنوں کے بچھڑنے کا خوف، زندگی کی سختیاں، جذبات کا طلاطم، سنہری لوگ ، وقت کا بیگانہ پن، وقتی خوشیاں، بچھڑ جانے والوں کا غم، اور وہ سارا وقت جو میری زندگی میں بیتا اور میرے دل کے قریب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  میں وہ سب بھولنا چاہتا ہوں!! میں چپ چاپ آپ کے قدموں میں بیٹھ کر زندگی کو محسوس کرنا چاہتا ہوں، دیر تلک، بنا کسی سوچ کے، کوئی بھی فکر لیے بنا اور وقت کی قید سے آزاد ہو کر!! پھر شاید اس ازل کی گمشدہ دنیا میں آپ کا ساتھ آپکے مبارک قدموں میں کھو دوں۔ لیکن اس سے ذرا پہلے چند گھڑیاں میں آپکا ساتھ چاہتا ہوں بنا کچھ کہے ، بنا کچھ سوچے . چپ چاپ خاموش!🙂‍↕️ . . . . . . . . . . . . . . . #tiktok #tiktokpost #islam #frypg #foryoupage #foryou #fry #tiktokviral #muslim #islamicstatus #madina #madinah #goviral #viralpage #smothing #naat #ayejalwaejanana #medina

About