@mr_soft_heart: میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ!!! اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو " تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ھے، میرا دل چاہتا ھےتم غصے بھری نظروں سےمجھے دیکھو اور کہو""اے روح من!! "میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتا تم میری محبت ہی نہیں،میرا عشق بھی ہو،میری دیوانگی بھی ہو" اور پھر مَیں تمام گلے شکوے تمام دل آزاریاں بھول کر اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پہ وار کر تمہارا ہاتھ تھام کر!!! اس شدت سے روؤں کہ میری آنکھ کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں میں یہ سب سوچتی ہوں,___؟؟؟ پھر ہنس پڑتی ہوں اور پھر اس کے بعد اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کے لیٹ جاتی ہوں اور ایسے میں آنکھوں سے اشک نہی لہو بہتا ھے لہو۔۔۔ Instagram : mr_soft_heart0 ♥️🎧🥰 #foryou #unfreezemyacount #growmyaccount #foryoupage #virel #mr_soft_heart #welovetosmile #jahanfanswahanstadium #trendingsong #trendingvideo #trending #trendingnow #PepsiHitMeLike #layseverywhere #writethelyrics #virelvideo #viral #viewsproblem #explorer #capcut