تو بھی چپ ہے میں بھی چپ ہوں، یہ کیسی تنہائی ہے۔۔
تیرے ساتھ تری یاد آئی، کیا تو سچ مچ آئی ہے۔۔
شاید وہ دن پہلا دن تھا پلکیں بوجھل ہونے کا !
مجھ کو دیکھتے ہی جب اس کی انگڑائی شرمائی ہے۔۔
2024-11-08 15:27:11
5
♥ :
hy hy kia bat🥺
2024-11-08 15:38:48
0
To see more videos from user @danishbalaj9, please go to the Tikwm
homepage.