@cynch_aban: 🎉𝗖𝗼𝗻𝗱𝗼 𝗙𝗼𝗿 𝗥𝗲𝗻𝘁 | 𝗕𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗡𝗲𝘄 | 𝗡𝗲𝘄𝗹𝘆 𝗧𝘂𝗿𝗻𝗲𝗱 𝗢𝘃𝗲𝗿 𝗨𝗻𝗶𝘁🏢 1-Bedroom Unit | 37 SQM | 32nd Floor near the Elevator (Facing Manila Bay, Sunset) - THE ASTON PLACE by DMCI Homes ( Brand New - Be the first to live here!) 💸 𝗠𝗼𝗻𝘁𝗵𝗹𝘆 𝗥𝗲𝗻𝘁: ₱𝟮𝟲,𝟬𝟬𝟬.𝟬𝟬 (𝗨𝗡𝗜𝗧 𝗢𝗡𝗟𝗬) 📍𝗟𝗼𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻: 1862-B Dominga Street, Pasay, 1306 Metro Manila ✅Approx. 850 meters (10-15 min walk) to St. Scholastica’s College & De La Salle University 🎓 ✅Near De La Salle Benilde 📘, Arellano University 📖, and Makati CBD 🌆 𝗨𝗻𝗶𝘁 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀: Size: 37 SQM 🛏 Layout: 1 Bedroom, 1 Bathroom, with Balcony ✨ Unfurnished - Ideal for customizing your space! 🛏️ Near the Elevator (Facing Manila Bay) 📐 37 SQM with balcony, facing Manila Bay 𝗥𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀: 📅 Minimum Contract: 1 year 💰 Rate: ₱26,000/month (inclusive of Association Dues; utilities excluded) 💵 Terms: 1-month advance, 2-month security deposit 🐾 Pets: Allowed with a declaration before moving in (additional 1-month deposit for pets) 𝗥𝗲𝗾𝘂𝗶𝗿𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀: 📝 Required Documents: Valid IDs, NBI/Police Clearance (ACR for foreign tenants) 💳 𝗣𝗮𝘆𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗢𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀: - Post-Dated Checks (PDC) - Cash (advance payment every 3 months) 𝗔𝗺𝗲𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 💦 Swimming Pools 🌳 Playground & Open Lounge 💪 Gym 🎉 Entertainment & Function Rooms 🛡️ 24-Hour Security 📩 Contact for Inquiries: 0906 484 0759 🌐 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀: [Home-Sales.PH](https://home-sales.ph/) 🔑 𝗩𝗶𝗲𝘄𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲: Please notify us at least one day in advance, Monday through Sunday, 9 AM to 5 PM (PMO approval required). #DMCIHomes #AstonResidences #CondoLiving #NewListingPH #MetroManilaRentals #HomeSalesPH #ForRentPH #PasayCondo #condoforrent #rent #rental #rentalproperty #rentals #rentalproperties #creatorsearchinsights

Cynch Aban
Cynch Aban
Open In TikTok:
Region: PH
Friday 08 November 2024 17:00:01 GMT
788
6
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cynch_aban, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کافی عرصہ قبل گلوکار شہزاد رائے اپنے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بڑے فخر سے کہہ رہا تھا کہ کنسرٹ میں ہمیں سننے ہزاروں لوگ آجاتے ہیں بازار میں جائیں تو ان گنت نگاہیں ہمارا تعاقب کرتی ہیں۔ نئی البم آئے تو ہاتھوں ہاتھ بک جاتی ہے۔ جب ہم کوئی گانا پبلک میں گاتے ہیں تو ایک دنیا ہمارے ساتھ جھوم جھوم کر گانے لگتی ہے۔ لیکن اور پھر اس کے ساتھ ہی گلوکار کا لہجہ افسردہ ہوگیا اور اس نے ایک عجیب دکھ بھرے لہجے میں کہا لیکن لوگ دل سے عزت نہیں کرتے۔ ہم بہت حیران ہوئے۔ اور پوچھا کہ وہ کیسے ؟ لوگ تو تمہارے اور بہت سے دوسرے فنکاروں کے دیوانے ہیں۔ شہزاد راۓ ایک سمجھدار فنکار ہے۔ اور بہت سے دوسرے شوبز لوگوں کے بر عکس عقلمند اور حقیقت پسند بھی ۔ اس پر ہنس کر کہنے لگا میں تمہیں ایک سچا واقعہ سناتا ہوں۔ بات تمہاری سمجھ میں آجاۓ گی۔ اور واقعی شہزاد رائے کی کہانی سن کر بات ہماری سمجھ میں آگئ۔ آپ بھی سنئے اسی کی زبانی۔ شاید بہت سی گرہ کھل جائیں۔ ایک دفعہ پنجاب کے ایک بہت بڑے زمیندار کے گھر پر فنکشن تھا۔ غالبا
کافی عرصہ قبل گلوکار شہزاد رائے اپنے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بڑے فخر سے کہہ رہا تھا کہ کنسرٹ میں ہمیں سننے ہزاروں لوگ آجاتے ہیں بازار میں جائیں تو ان گنت نگاہیں ہمارا تعاقب کرتی ہیں۔ نئی البم آئے تو ہاتھوں ہاتھ بک جاتی ہے۔ جب ہم کوئی گانا پبلک میں گاتے ہیں تو ایک دنیا ہمارے ساتھ جھوم جھوم کر گانے لگتی ہے۔ لیکن اور پھر اس کے ساتھ ہی گلوکار کا لہجہ افسردہ ہوگیا اور اس نے ایک عجیب دکھ بھرے لہجے میں کہا لیکن لوگ دل سے عزت نہیں کرتے۔ ہم بہت حیران ہوئے۔ اور پوچھا کہ وہ کیسے ؟ لوگ تو تمہارے اور بہت سے دوسرے فنکاروں کے دیوانے ہیں۔ شہزاد راۓ ایک سمجھدار فنکار ہے۔ اور بہت سے دوسرے شوبز لوگوں کے بر عکس عقلمند اور حقیقت پسند بھی ۔ اس پر ہنس کر کہنے لگا میں تمہیں ایک سچا واقعہ سناتا ہوں۔ بات تمہاری سمجھ میں آجاۓ گی۔ اور واقعی شہزاد رائے کی کہانی سن کر بات ہماری سمجھ میں آگئ۔ آپ بھی سنئے اسی کی زبانی۔ شاید بہت سی گرہ کھل جائیں۔ ایک دفعہ پنجاب کے ایک بہت بڑے زمیندار کے گھر پر فنکشن تھا۔ غالبا " زمیندار صاحب کے بیٹے کی شادی تھی۔ مجھ سمیت کئ دوسرے فنکاروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ جسکو بھی بلایا وہ پہنچا کہ پیسہ منہ مانگا دیا جا رہا تھا۔ کی چھوٹی موٹی اپوائنٹمنٹ چوہدری صاحب کی فنکشن میں شرکت کے لیۓ کینسل کی گیئں۔ سب کو پیسہ ہی اتنا بھرپور مل رہا تھا۔ بہرحال پورا طائفہ چوہدری صاحب کے ہاں پہنچ گیا۔ فنکشن فیصل آباد کے علاقے میں ایک گاوں میں زمیندار صاحب کی قلعہ نما حویلی میں تھا۔ وہاں جاتے ہوئے جو تھوڑے بہت خدشات تھے وہ اس وقت دور ہوگے جب چوہدری صاحب بہ نفس نفیس ہمارے استقبال کو آئے۔ اور حویلی کے ہی ایک سیکشن کی بالائی منزل پر ہمارے قیام کا اس قدر شاندار بندوست کیا گیا کہ کیا کسی فائیو سٹار ہوٹل میں ہوگا۔ رات فنکشن پر بھی بہت سی سیاسی اور سماجی شخصیات مدعو تھیں جنکے سامنے گا کر ہمیں خود اپنی عزت و احترام کا مزید احساس اجاگر ہو۔ زمیندار صاحب کے کارندوں نے بھی ہماری آو بھگت میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی۔ رات گئے فنکشن ختم ہونے کے بعد جب ہم سونے کے لیۓ گئے تو ہم خود اپنی نظروں میں پہلے سے کہیں زیادہ قدآور ہو چکے تھے۔ میری آنکھ علی الصبح کھل گئی۔ میں اٹھ کر کھڑکی کے پاس آکھڑا ہوا اور باہر کے دل فریب منظر کا نظاہ کرنے وہیں کھڑا ہو گیا ۔ گاوں والے تو سحر خیزی کے عادی ہوتے ہیں ۔ باہر بہت سے لوگ رات کی فنکشن کا سامان سمیٹنے میں مصروف تھے۔ میں انہیں دیکھ ہی رہا تھا کہ دوسری جانب سے چوہدری صاحب بہ نفس نفیس خود ہاتھ میں ایک سٹک تھامے آتے " نظر آۓ۔ غالبا باغیچے میں مارننگ واک سے واپس آرہے تھے ۔ میں اس منظر سے محظوظ ہی ہو رہا تھا کہ چوہدری صاحب کی آواز سنائی دی اوی رحمان ! کنجراں دے چاہ ناشتے دا انتظام تے ٹھیک ہو " "گیا نا ہاں چوہدری صاحب۔ تساں فکر نہ کرو کوئی شکایت دا موقع " " نہ مل سی اور پھر چوہدری صاحب نے جو ہم کنجروں کے لیے کافی فکر مند تھے مزید تاکید کرتے ہوۓ فرمایا ہاں بھی اے کنجر ہمارے مہمان ہیں اور میرے پتر دی شادی تے آۓ نے ۔ خوش خوش واپس جانے چاہئیں تو یہ تھی ہماری عزت ان کی نظر میں ہمیں ڈھیروں پیسہ ملا۔ آو بھگت بھی بہت ہوئی جو شاید وہاں کی ریت تھی ..لیکن انکی نظروں میں ہم فقط کنجر ہی تھے۔

About