@its_sia_noor: ہزارو شکایتیں ہوتی ہے تیرے خلاف میرے ذہن میں بہت ناراضگیاں ہوتی ہے پر پتا نہیں کیوں تم سے کال پر بات کرتا ہوں تو میرا دل تیری وکالت شروع کردیتا ہے وہ بس مجھ سے کہتا ہے، کچھ نہ بولنا بس اس کی باتیں سننا اس کی ہنسی سننا اس کا مجھ پر غصہ سن، بس وہ کچھ پل میرے زندگی کے خوبصورت پل ہوتے ہے اور میں سب کچھ بھول جاتا ہو ماہی تم میری سب کچھ بن گیی ہو، تم میری ملکیت ہو اور میں تمہارے معملے میں خودغرض ہوں مجھے اپنے علاوہ تجھ سے جڑا ہر شخص زہر لگتا ہے Mahi ❤️ #its_sia_noor #fyp #foryou #foryoupage don't under view my videos 🥺