@muhammadbaqir091: ایم این اے عمار خان لغاری کی رکن صوبائی اسمبلی محمد حنیف پتافی کے ڈیرے پتافی پبلک سکریٹریٹ میں آمد: ایم این اے عمار خان لغاری نے محمد حنیف پتافی سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی سیاست اور ترقی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی۔ اس ملاقات کا مقصد علاقے کی عوام کی فلاح و بہبود اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ #عوامی_خدمت_میرانصب_العین #Team_Pitafi #mpa288 #DGKhan #foryoupageofficiall #foryourpage #fypage @PMLN OFFICIAL @MaRyAmNaWaZ @DG Khan Police Lovers @PMLN D G KHAN @@IBrahim Korai @ALILASKANI