@bahawalpur.rang.news: بہاول پور میں الحمدللّٰہ17ویں کورین نیشنل تیکوانڈو چیمپئن شپ میں بیکن ہاؤس بہاولپور کی ہونہار طالبہ سابقہ ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے استحکامِ پاکستان پارٹی لودھراں چیئرمین النور گروپ و ڈائریکٹر ائیر سیال پاکستان مہر محمد اشرف سیال کی صاحبزادی عائشہ شہزادی سیال نےسلور میڈل جیت کر ضلع لودھراں کا نام روشن کردیا#hedline #newsupdate #bahawalpurrangnews #pakistan #viralvideo #fouryoupag #fypvideo #1 #1million #follower #millionViews