@sukoon.e.qalb45: میں نے محسوس کیا ہے زندگی بس یہی ہے ڈپریشن، اینگزائٹی،خوف،اوور تھنکنگ ، دل کی باتیں دل میں رکھنا، من پسند لوگوں اور چیزوں سے بھی دور بھاگنے لگ جانا، دوست بدل کر دیکھنا، ان سے دور رہ کر دیکھنا مگر پھر بھی وہ کیفیت محسوس نہ کر پانا جو کامل ہوتی ہے ۔ جہاں کچھ ادھورا نہیں ہوتا ۔ زندگی بس یہی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہونے کی تمنا کرنا ،یہ سوچنا کہ ماحول بدلے گا تو میں بدل جاؤں گا مگر ماحول بدلتا ہے آپ وہی رہتے ہیں ۔ روٹین بدلتی ہے مگر خیالات کا جھنجھٹ ، احساسات کا ایک جال جو اندر ہی اندر الجھ کر رہ گیا ہے وہ اپنی جگہ نہیں چھوڑتا ۔ ایک وقت آتا ہے جب آپ سونے سے پہلے صرف یہی سوچتے کہ چلو کچھ دیر کے لیے سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ #sukooneqalbedits #unfreeze #fyppppppppppppppppppppppp #sukoon #growmyaccount #pageforyou_🔥 #fypシ #viral #viralvideo #fypシ゚viral #tikktok_india #sukoon_e_qalb45 #unfreezemyacount #fyp #lines🔥