ا تنی ســــــــی عمر میں خواب بہــــــــت ہیــــــــں
_*جــــــــرم کا پتا نہــــــــیں لیکن الــــــــزام بہت ہیںi💔😭😭
2025-01-04 16:20:48
22
Sohaib Kakakhel🎤 :
has my heart_Jaun🫀🥀
2024-11-13 11:52:22
16
Noorrrrrayyyy :
یہ بات جون ایلیاؔ نے کتنی سچائی سے کہی ہے کہ وعدے تو بہت مل جاتے ہیں، مگر انہیں نبھانے والے لوگ نایاب ہوتے ہیں۔ آج کے دور میں رشتے الفاظ سے نہیں، عمل سے پہچانے جاتے ہیں۔ جو ساتھ نبھانا جانتا ہو، وہی اصل میں اپنا کہلانے کے قابل ہوتا ہے۔ باقی سب صرف کہانیاں ہوتی ہیں۔