@sandyeditz57: لوگوں کو پڑھ اور سن کے مجھے اپنے آپ، اور اپنی فطرت پہ حیرت ہوتی، مجھے خود سے بچھڑا یا چھوٹا ہوا کوئی تعلق یا رشتہ کبھی ایسے یاد نہیں آیا کہ اس نے مجھے دکھی یا غمگین کیا ہو، مجھے ہمیشہ لگا کہ یہ ملنا بچھڑنا اور لوگوں کا زندگی میں آنا اور نکل جانا، زندگی کی ایک طے شدہ روٹین ہے میرے نزدیک ماضی واقعات کے اعتبار سے اہم ہوتا، ہمارے ساتھ یا ہمارے سامنے لوگوں کیساتھ بیتے واقعات ہمارے لیئے تجربہ سبق اور نصیحت ہوتے، ہم ان سے سیکھ کے اپنے حال اور مستقبل کو بہتر بناتے #fypシ #foryou #trending