@umairahmad0300: واقع شمالی وزیرستان گاؤں تپی 💔 آج جب پانچ شہیدوں کو دفنایا گیا تو ان میں سے ایک باپ اور بیٹا رہ گئے تھے۔ قبرستان سے واپسی پر نوجوان بیٹے نے بےحد غم اور تڑپ سے چیختے ہوئے کہا کہ یہ دکھ ہمیشہ میرے دل و دماغ میں رہے گا۔ وہ اپنی ماں کو پکار کر کہہ رہا تھا، " کہ آپ نے مجھے کس کے لیے چھوڑ دیا گیا؟"اور میں ابھی کدر اور کس کے پاس چلا جاؤ نہ میرا گھر ہے نا ماں نا بہنے😭🙏 اور مزید یہ بھی کہا گیا، "کہ میں بھی آپ لوگوں کے پاس اسی قبرستان میں دفن ہونا چاہتا ہوں۔"💔😭😭