@gunah_gaar: مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں راستے بھی نکل آتے ہیں مشکلات تو آزمائش ہوتی ہیں جس میں انسان آزمایا جاتا ہیں لیکن اپنوں کے چہرے ہمیشہ یاد رہتے ہیں جنہوں نے مشکل میں اور مشکل کھڑی کی #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #hrn_editz #viralvideo #plzviralvideo