@warda_malik9: "تم ہرگز بھلائی کو نہیں پا سکو گے جب تک راہ خدا میں اپنی پیاری چیز خرچ نہ کرو اور تم جو کچھ خرچ کرتے ہو اللہ اسے جانتا ہے" جو اندھیرے میں رب کو نہیں تلاش کرتا اسے وہ روشنی میں بھی نہیں ملتا،جو تنہائی میں رب کو نہیں ڈھونڈتا اسے ہجوم میں بھی رب نہیں ملتا،اسے پانے کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے وہ بھی اپنی من پسند چیز کی۔بس اپنے اسماعیل کی گردن پر چھری رکھنے کی دیر ہے پھر عید ہوتی ہے۔✨🌺 ~𝓳𝓾𝓶𝓶𝓪𝓪🫶