کہوں بے درد کیوں سارے جہاں کو !
وہ میرے حال سے محرم نہ ہوں گے۔۔
اگر تو اتفاقاً مل بھی جائے !
تیری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے۔۔
حفیظ , ان سے میں جتنا بد گماں ہوں !
وہ مجھ سے اس قدر برہم نہ ہوں گے۔۔
2024-11-18 20:10:10
1
To see more videos from user @awargi_writes, please go to the Tikwm
homepage.