@pti_official..2: #ضروری نہیں کہ آپ کو گاڑی کی ضرورت ہے ،اگر گاڑی نہیں ہے تو بس پہ آ جانا،بس نہیں ہے تو موٹر سائیکل پہ آ جانا، موٹرسائیکل نہیں ہے تو سائیکل پہ آ جانا اور اگر سائیکل نہیں ہے تو پیدل آ جانا بانی و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 24 نومبر بروز اتوار کو پورے پاکستان سے عوام کا سمندر اسلام آباد سے ٹکرائے گا #ImranKhanPTI #viralvideo #🇵🇰🇵🇰🇵🇰سلام_پاکستان #viral