@aesthetictalha4: انت الحیاۃ..!! آپ میرے لئے میری جنت ہو..!! کیا ہوا آگر اپ مجھ سے میلوں دور ہو..!! آپ تو میرے دل، دماغ روح میں پوری سرایت اختیار کر چکے ہو..!! اور اب جب اس جسم سے جان نکلے گی..!! آپ بھی تب ہی اس دل و دماغ سے نکلو گے..!! اور وہ بھی تھوڑے وقت کے لئے..!! اس کے بعد روز محشر میں پھر آپ کو پالوں گا..!! آپ کا ساتھ میری زندگی کا کل سرمایا ہے..!! آپ پر آ کر تلاش ختم ہو گئی میری..!! اب جو بھی ہے جیسا بھی ہے سب آپ سے ہے..!! tiktok please unfreeze my account🥺🙏🙏😭😭 #aesthetictalha4 #foryou #viral #status #foryoupage #fyp #trending #capcut #illu #emotional #songstatus #alone #Love #broken #sad #couplegoals #tiktokpakistan #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #viewsproblem