@lasthope234: محبت کے دعویدار لوگ تو بہت ہیں مگر یہ وہی لوگ ہیں جو شاخوں سے گلاب توڑتے ہیں، استعمال کے بعد پیروں تلے روندتے ہیں، بے دردی سے کچل کر کوڑا دان میں پھینک دیتے ہیں ۔ گلاب تھامنے والے ہاتھ ، انہیں کتابوں میں سنبھال کر رکھنے والے لوگ اور مرجھائے ہوئے پھولوں میں محبت کی خوشبو محسوس کرنے والے دل بہت کم ہیں کیوں کہ محبت کے قدر دان کھو چکے ہیں !🥀❤️
محبت کے دعویدار لوگ تو بہت ہیں مگر یہ وہی لوگ ہیں جو شاخوں سے گلاب توڑتے ہیں استعمال کے بعد پیروں تلے روند دیتے ہیں بے دردی سے کچل کر کوڑا دان میں پھینک دیتے ہیں گلاب تھامنے والے ہاتھ انہیں کتابوں میں
2024-11-22 17:03:03
3
ᴹʀ᭄Mυɴɴα࿐.♡♡🥂 :
سنبھال کر رکھنے والے لوگ اور مُرجھائے ہوئے پھولوں میں محبت کی خوشبو محسوس کرنے والے دل بہت کم ہیں کیونکہ محبت کے قدردان کھو چکے ہیں 🥀❤️🩹
2024-11-22 17:05:15
2
< Whyyoukillme? 🚩 :
Us ny Kaha tha k...
ایسے پھول کی طرح بنیں، جو اس ہاتھ کو بھی خوشبو دیتا ہے، جس نے اسے کچل دیا ہو 🥺🖤
2024-12-24 17:52:15
0
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.