@lost.trust.tales: ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے، اگر آپ بار بار کسی کو کوئی بات سمجھا سمجھا کر تھک گئے ہیں تو سکون سے کسی جگہ بیٹھ کر خود کو سمجھا لیں،،کوشش کریں کانوں سے اندھے ، زبان سے بہرے ، آنکھوں سے گونگے لوگوں سے گہرا تعلق نہ جوڑیں ایسے لوگ آپ کے ذہنی توازن کو بگاڑ سکتے ہیں۔🥀💔😐 #fyp #fypシ゚viral #foryou #fypシ #tealover #foryoupage