@muradalishah69usa1: #فقط تم سکون ہو ! سکون کی مدلل دلیل فقط تمہاری آغوش ہے سورج بھلے مشرق کی بجائے مغرب سے نکل آئے چاند بھلے دن کو روشنی مہیا کرنا شروع کر دے دریا الٹا بہنا شروع ہو جائیں , سمندروں کو مکمل خشکی نگل لے صحرا گلستانوں میں تبدیل ہو جائیں نیلگوں آسمان سرخی مائل ہو جائے ناممکنات ممکنات میں بھلے ڈھل جائیں یہ سب تمہیدیں اپنی جگہ درست ہو سکتی ہیں مگر تمہارا نعم البدل ہرگز ہرگز نہیں ہو سکتا ! تم اپنے آپ میں واحد ہو ! 🖤#meena #jwand #fayazlala🥃🍾✌🔥 #songlyrics #fyp #viral #100klikes💪🔥💯✌ #unfreezplzzzz🙏 #support #karankhan #unfreezemyacount #fyp #viral #unfreezplzzzz🙏